اسسٹنٹ کمشنر کا منڈی بہاوالدین میں چھاپہ، ڈیڑھ سو کلو مضر صحت گوشت قبضہ میں لے

منڈی بہاوالدین ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کاشف نواز کا چھاپہ. ڈیڑھ سو کلو مضر صحت گوشت قبضہ میں لے لیا. ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین طارق علی بسرا نے کاروائی عوامی شکایات پر کی

منڈی بہاوالدین فوڈ اتھارٹی نے گوشت قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کر دی. مضر صحت گوشت کشمیر کالونی کے ایک گھر سے برآمد ہوا اے سی کاشف نواز. مضر صحت گوشت ہوٹلوں میں سپلائی کیا جاتا تھا .اے سی

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین سے روالپنڈی لے جاتے ہوئے 16من مضر صحت گوشت کی گاڑی پکڑ لی گئی

Comments

One response to “اسسٹنٹ کمشنر کا منڈی بہاوالدین میں چھاپہ، ڈیڑھ سو کلو مضر صحت گوشت قبضہ میں لے”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *