اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار کا پاہڑیانوالی سٹی میں خلافورزی کرنے والے دکانداروں کو بھاری جرمانے
پاہڑیانوالی (احسان نازش سے) اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار پاہڑیانوالی سٹی میں ان ایکشن خلاف ورزیوں پر ہزاروں کے جرمانے جن میں بلال مٹن فروش کو 10000.مبشر چکن کو3000.علی نواز کریانہ مرچنٹ کو 3000.یاسر عرفات کو5000.راشد علی کو1000.اسمیاعیل سبزی فروش 2000.عمران سبزی فروش 2000. غلام عباس نان شاپ 2000. انور فوم 1000.مختار احمد کو 3000.شکیل احمد جی مارٹ 5000.نور اللہ کریانہ مرچنٹ 3000 ودیگرکوبھاری جرمانے کیے ۔
اس موقع پر مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار نے کہا کیا حکومت پنجاب کی ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا ۔قانون سب کے لئے برابر ہے کوئی بھی شخص اس سے بالاتر نہیں۔