اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے جاگو کلاں میں چھاپہ مار کر کروڑوں روپے مالیت کا رقبہ قبضہ مافیہ سے واگزار کروا لیا

پھالیہ :وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدائیت پر اسسٹنٹ کمشنر ساجد منیر کلیار نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ پھالیہ کے علاقہ جاگو کلاں میں چھاپہ مار کر کروڑوں روپے کی مالیت 7 سو تیرہ کنال 89 ایکڑ زرعی رقبہ قبضہ ماوفیہ سے واگزار کروا کر قانونی قبضہ میں لے لی.

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 9 فروری 2021) اسسٹنٹ کمشنر ساجد منیر کلیار کامیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا جاگو کلاں میں جو 89 ایکڑ زمین واگزرار کروائی گئی ہے اس کی مالیت تقریبا 220 میلین سے زائد ہے اور یہ قبضہ گروپ عرضہ دراز سے اس زمین پر قابض آ رہیے تھے اور انہوں نے سرکاری زمین پر ڈیرے جمائے ہوئے تھے ان کا مزید یہ بھی کہنا تھا تحصیل پھالیہ میں اب انشاء اللہ قبضہ گرپوں سے زمینیں واگزار کروانے کا سلسلہ جاری ریئے گا.

اپنا تبصرہ لکھیں