عثمان غنی اسسٹنٹ کمشنر ملکوال تعینات، اسد عباس شیرازی کو S & GAD ایڈمنسٹریشن ونگ لاہور رپورٹ کرنے کا حکم.
منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 22 سمبر 2020) 1 سال تک ملکوال میں بطور اسسٹنٹ کمشنر اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے والے آفیسر اسد عباس شیرازی کو تبادلہ ہو گیا. انکو سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن لاہور رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا جبکہ انکی جگہ عثمان غنی کو بطور اسسٹنٹ کمشنر ملکوال تعینات کر دیا گیا ہے. نوٹیفکیشن جاری.