آہلہ سکول میں دسویں کلاس کے دو طالب علم کا کورونا پازیٹیو آگیا

ضلع منڈی بہاؤالدین میں خطرے کاالارم بج گیا . کدھر شریف کے بعد اب گورنمنٹ ہائی سکول آہلہ میں دسویں کلاس کے دو طالب علم کا کورونا پازیٹیوآگیا۔کمرہ سیل اورپوری کلاس کو5دن کیلئے چھٹیاں دے دی گیئئں ۔

یہ بھی پڑھیں: صوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں منڈی بہاوالدین سمیت کئی تعلیمی ادارے بند کرنے کا امکان

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *