ہیٹی؛ گیس ٹینکر دھماکے میں 50 سے زائد افراد زندہ جل گئے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پورٹ او پرنس: ہیٹی میں ایک گیس ٹینکر میں زوردار دھماکے کے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 50 سے زائد افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں ایک گیس ٹینکر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ہونے والے ایک دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 50 سے 55 افراد زندہ جل کر ہلاک ہوگئے۔ ڈپٹی میئر کا کہنا کہ تمام لاشیں ناقابل شناخت ہیں جب کہ دھماکے اور آتشزدگی سے آس پاس کے 20 سے زائد مکانات بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔

تباہ ہونے والے گھروں میں موجود افراد کے زندہ بچ جانے کا امکان نہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تاحال دھماکے اور آگ لگنے کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے تاہم ہیٹی میں ایندھن کی شدید قلت ہے اور کئی مسلح گروہوں نے گیس کی لائنوں پر قبضہ کر رکھا ہے جن کی حفاطت اور دیکھ بھال کے بارے میں ان کی معلومات بھی ناقص ہیں اور شاید اس گیس ٹینکر بھی دھماکا اسی وجہ سے ہوا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ہیٹی؛ گیس ٹینکر دھماکے میں 50 سے زائد افراد زندہ جل گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!