منڈی بہاوالدین۔۔چوروں نے خدا کے گھر کو بھی نا چھوڑا مکی مسجد گوڑھا محلہ میں چوروں نے مسجد کے غلہ کو توڑنے کی کوشش کی مگر ناکام رہے تصویر میں نمایاں دیوار ٹوٹی ہوئی نظر آرہی ہے
گوڑھا محلہ: چوروں نے خدا کے گھر کو بھی نا چھوڑا، مسجد کا غلہ توڑنے کی ناکام کوشش
