کھیوہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے 50 سالہ شخص جاں بحق

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین، کھیوہ گاوں میں ایک ماہ کے دوران دوسرا فرد قتل۔تھانہ سول لائن کے علاقہ میں مسلح افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق. جاں بحق ہونے والے 50سالہ شخص کی شناخت نور محمد کے نام سے ہوئی ہے۔

منڈی بہاوالدین۔پولیس کی جانب سے کارروائی نہ ہونے سے ملزمان کے حوصلے بڑھ چکے ہیں۔لواحقین کی میڈیا سے بات چیت. پولیس ملزمان کو گرفتار اور ہمیں تحفظ فراہم کرے۔لواحقین.پولیس نے ملزمان گرفتار نہ کئے تو احتجاجی مظاہرہ پرمجبورہونگے۔لواحقین کی میڈیا سے بات چیت

یہ بھی پڑھیں: نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے سابق یونین کونسل چیئرمین اور ن لیگی رہنما اعجاز حسین شاہ جاں بحق

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کھیوہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے 50 سالہ شخص جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!