کھلی کچہری کا مقصدعوام کے مسائل سننا،بروقت کاروائی اور جلد ازجلد انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنا ہے:ڈی پی او

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین(پ ر) ڈی پی او منڈی بہاؤالدین ساجد حسین کھوکھر کی ہدایت پر ڈی ایس پی شبیر اعوان نے سرکل صدر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا عوامی مسائل اور شکایات کو سنا اور فوری حل کے لئے احکامات جاری کئے، کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

ڈی ایس پی نے کھلی کچہری میں آنیوالے شہریوں کے مسائل سن کر فوری حل کے احکامات جاری کئے،کھلی کچہری کا مقصدعوام کے مسائل کو سننا ان کا مناسب حل بروقت کاروائی اور جلد ازجلد انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنا ہے تاکہ عوام الناس کو انصاف ان کی دہلیز پر پہنچایا جا سکے.

کھلی کچہری میں موصول ہونے والی درخواستوں پر درخواست گذاروں کے مسائل و شکایات سنیں اور موقع پر میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کھلی کچہری کا مقصدعوام کے مسائل سننا،بروقت کاروائی اور جلد ازجلد انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنا ہے:ڈی پی او

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!