تھانہ کٹھیالہ شیخاں پولیس کی کاروائی، ملزمان سے 4 عدد پسٹل اور 1360 گرام چرس برآمد۔ مقدمہ درج
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 مئی 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ھدایت پر ایس ایچ او تھانہ کٹھیالہ شیخاں اور انکی ٹیم کی اسلحہ و منشیات کے خلاف گرینڈ آپریشن۔ ملزمان سے 4 پسٹل 30 بور اور چرس 1360 گرام برآمد کرکے علیحدہ علیحدہ مقدمات کا اندراج کر لیا
ڈی پی او منڈی بہاوالدین کی اس شاندار کارکردگی پر پوری ٹیم کو مبارکباد۔ اسلحہ منشیات جیسے ناسور سے اس منڈی بہاوالدین ضلع کوصاف کر یں گے۔ جرائم کی سرکوبی اولین ترجیح ھے۔ڈی پی او منڈی بہاءالدین
