کٹھیالہ شیخاں: ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں خوفناک حادثہ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کا کچل دیا، خوفناک حادثے میں 2 ناجوان جاں بحق
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 10 نومبر 2021) کھٹیالہ شیخاں:سوہاوہ دلوانہ سرگودھا روڈ نزد جلالی ہوٹل کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا. موٹرسائیکل پر سوار دونوں نوجوانوں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جاںبر نہ ہو سکے اور زندگی کی بازی ہار گئے.
جاں بحق ہونے والے دونوں نوجوانوں مدثر ولد عمر حیات اور رضوان ولد عمر حیات کا تعلق ڈفر گائوں سے تھا.
