ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں 5 فیصد تک کی کمی کر دی گئی

Mandi Bahauddin bus stand
Share

Share This Post

or copy the link

ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں 5 فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے تمام ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کو مختلف شہروں میں کرایوں میں 50 سے 320 روپے تک کمی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

لاہور سے سرگودھا کرایہ 50 روپے کمی کے بعد 1060 روپے، لاہور سے اسلام آباد کرایہ 100 روپے کمی کے بعد 1950 روپے، لاہور سے پشاور کرایہ 120 روپے کمی کے بعد 2380 روپے، لاہورسے رحیم یارخاں کا کرایہ 140 روپے کمی کے بعد 2810 روپے جبکہ لاہور سے حیدر آباد کرایہ 300 روپے کمی کے بعد 5800 روپے مقررہوگا

اس کے علاوہ لاہور سے کراچی کا کرایہ 320 روپے کمی کے بعد 6040 روپے مقرر کیا گیا۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی لاہور رانا محسن کے مطابق نئے کرایوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

0
happy
Happy
1
sad
Sad
1
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں 5 فیصد تک کی کمی کر دی گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!