آئی جی پنجاب راو سردار علی خان کے ویزن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین انور سعید کنگرا نے محکمہ پولیس کے شہید فنڈ سے شہید کنسٹیبل وقاص احمد ساکن دھنی کلاں کی بیوہ کو اپنا ذاتی گھر رحمان ٹاؤن میں خریدنے کی مد میں 1کروڑ 35 لاکھ روپے کا چیک دیا۔
منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 7 جون 2022) شہید ھمارے محکمہ پولیس کےماتھے کا جھومر ھیں۔شہداء کی فیملی اور انکے لواحقین کے ساتھ ھر موقعہ پر محکمہ پولیس انکے ساتھ ھے. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین انور سعید کی کانفرنس
