ڈسٹرکٹ اکاﺅنٹ آفیسر محمد ریاض نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

muhammad riaz district accounts officer mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

ڈسٹرکٹ اکاﺅنٹ آفیسر محمد ریاض نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاہے۔افسران اور سٹاف نے دفتر آمد پر گلدستوں اور پھولوں کے ہار پہنا کر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 13مئی 2022) تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے ڈسٹرکٹ اکاﺅنٹ آفیسر رانا ثناءاللہ کا تبادلہ کر تے ہوئے محمد ریاض کو بطور ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفیسر منڈی بہاوالدین تعنیات کیاہے۔ اس سے قبل وہ اکاڑہ میں تعینات تھے۔

چارج سنبھالنے کے بعد ان کا کہنا تھاکہ بطور اکاﺅنٹ آفیسر اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری اورلگن کے ساتھ سرانجام دوں گا۔سرکاری ملازمین کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمیشہ کھلے رہیںگے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈسٹرکٹ اکاﺅنٹ آفیسر محمد ریاض نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!