ڈالر کی قیمت 159.70روپے ریکارڈ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

چودہ جولائی کو معیشت سے جڑی اہم خبروں کا احوال:۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال 21-2020 میں 29.4 ارب ڈالر پاکستان بھجوائے جو کہ گزشتہ مالی سال بھجوائی گئی رقم سے 27 فیصد زیادہ ہے اور تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ منگل 13 جولائی کو کاروباری دن کے اختتام پرڈالر کی قیمت 159.70 روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

گیلپ سروے کی رپورٹ کے مطابق دو تہائی پاکستانی بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان ہیں۔ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 8 ہزار 850 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔ مشیر تجارت رزاق داؤد نے بتایا ہے کہ سال 2022 میں پاکستان موبائل فون ایکسپورٹ کرنے والا ملک بن جائے گا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈالر کی قیمت 159.70روپے ریکارڈ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!