پیٹرول 62 روپےکا تھا اب 162 کا ہے، تم نے جلسہ منڈی بہاؤالدین میں کیا تاکہ کسی کو پتہ نہ چلے، خواجہ آصف

featured
Share

Share This Post

or copy the link

سابق وزیر خارجہ و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن کسی وقت بھی ہو سکتے ہیں، یہ الیکشن کا سال ہے۔

سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ آج عمران کا اقتدار ڈول رہا ہے، عمران خان کے ارکان رابطہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کسی وقت بھی ہو سکتے ہیں، یہ الیکشن کا سال ہے۔ ن کا کہنا تھاکہ اپنے سیاسی سفر میں قائد نہیں بدلا، عمران خان خود کسی کے وفادار نہیں، جنہیں گالیاں دیتے تھے وہ لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

خواجہ آصف نے وزیراعظم سے متعلق کہا کہ پیٹرول 62 روپےکا تھا اب 162 کا ہے، تم نے جلسہ بھی منڈی بہاؤالدین میں کیا تاکہ کسی کو پتہ نہ چلےکہ کوئی جلسہ کرکے گیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پیٹرول 62 روپےکا تھا اب 162 کا ہے، تم نے جلسہ منڈی بہاؤالدین میں کیا تاکہ کسی کو پتہ نہ چلے، خواجہ آصف

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!