پھالیہ: پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین میں قتل و غارت کا سلسلہ پھر سے شروع. آج تحصیل پھالیہ کے تھانہ قادرآباد کے قریبی گائوں دھالہ میں پانی لگانے کے تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں نے فائرنگ کر کے 2 نوجوانوں کو قتل کر دیا. پولیس ذرائع

پھالیہ ( ایم.بی.ڈین نیوز 8 جولائی 2021) تھانہ قادرآباد کے علاقہ دھالہ میں پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ فائرنگ دو افراد قتل . فائرنگ چچازاد بھائیوں نے کی اور موقع سے فرار ہو گیا . فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں محمد ارشد اور علی حسن شامل ہیں. فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دونوں ماموں بھانجا تھے. پولیس زرائع

پھالیہ : پولیس تھانہ قادرآباد نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے. جب کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ منتقل کیا جا رہا ہے. ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گی ہے، جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا. پولیس زرائع

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!