پھالیہ شہر میں انوکھے سیلفی پوائنٹ (Selfie Point ) کا با قاعدہ افتتاح کر دیا گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 سمبر 2020) پھالیہ شہر میں غزالی پل کے قریب بر لب نہر سیلفی پوائنٹ (Selfie Point ) کا با قاعدہ افتتاح اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پھالیہ عرفان احمد گوندل نے کر دیا۔

یہ پوائنٹ اپنی مدد آپ کے تحت تیار کر وایا گیا۔اس پوائنٹ بنانے کا مقصد اہلیان پھالیہ کو تفریحی مواقع کی فراہمی اور حب الوطنی کو فروغ دینا ہے تاکہ ایک صحت مند اور ذمہ دار معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکے۔

اس موقع پر تحصیل انتظا میہ ا س کار خیر میں حصہ لینے والے تمام سرکاری و غیر سرکاری حضرات کی شکر گزار ہے۔ ہماری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس کو وزٹ کر یں اور ہمارے اس Clean & Geen Phalia کے نیک مقصد میں دستِ بازو بنیں چونکہ آپکے تعاون کے بغیر یہ سفر ممکن نہ ہے۔تمام احباب سے گزارش ہے کہ دوران وزٹ کرونا SOPs پر عملدرآمد کریں اور اس کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ شہر میں انوکھے سیلفی پوائنٹ (Selfie Point ) کا با قاعدہ افتتاح کر دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!