پھالیہ: زمین کے تنازعہ پر مخالفین کی فائرنگ سے 1 شخص قتل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ منڈی بہاوالدین روڈ پھالیہ جم خانہ کے بالمقابل برلب سڑک واقع دو کنال رقبہ کا کیس چوہدری ظفر اقبال گوندل اور میاں ریاست علی کے درمیان کئی سالوں سے عدالت میں زیر سماعت تھا، جس کا عدالت نے 24: اگست کو فیصلہ چوہدری ظفر گوندل کے حق میں سنا دیا.

جس پر چوہدری ظفر گوندل اپنے بھائی چوہدری سکندر گوندل کے ہمراہ موقع پر موجود تھا کہ کار پر سوار میاں ریاست علی اور تصور حسین سمیت چار نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی فائرنگ کی زد میں آکر شدید زخمی ہونے والے چوہدری ظفر اقبال گوندل ڈسٹرکٹ اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ پھالیہ سبطین نوید گوندل نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین میں فائرنگ سے آج پھر 2 افرد قتل

پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ھیڈ کوارٹر اسپتال پھالیہ منتقل کر دی جبکہ تھانہ پھالیہ پولیس نے مقتول کے بھائی حاجی عمر حیات کی مدعیت میں چار کس نامعلوم سمیت چھ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: زمین کے تنازعہ پر مخالفین کی فائرنگ سے 1 شخص قتل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!