30 چک شادیوال میں میاں انعام الحق چشتی سیفی کی زیر صدرات تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا. محمد نعیم چٹھہ اور امیر تحریک لبیک منڈی بہاوالدین کا خطاب
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 21 فروری 2022)تاجدار ختم نبوت کانفرنس میں امیر تحریک لبیک منڈی بہاوالدین کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بقا صرف نظام مصطفی پر منحصر ہے۔تحریک لبیک ہی واحد جماعت ہے جو پاکستان کی ترقی اور نظام مصطفی لانے کی ضامن ہے.
ختم نبوت کانفرنس میں چوہدری ارشاد اللہ لالیکا، محمد شریف رانجھا، میاں اسامہ نعمت اللہ، میاں گل زمان، میاں طلحہ ، عثمان غنی رانجھا اور علاقہ کے معزز افراد نے شرکت کی.
