ٹک ٹاکر حریم شاہ کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل، ویڈیو وائرل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی طبیعت ناساز ہے ، جس کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار،اداکارہ اور ماڈل حریم شاہ کی اسپتال میں داخل ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حریم شاہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کی گئی اس ویڈیو میں باآسانی دیکھا جاسکتا ہےکہ وہ اسپتال میں موجود ہیں اور وارڈ کے بیڈ پر مریضوں والا ڈریس پہن کر لیٹی ہوئی ہیں.

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ کی سوئمنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

صرف یہی نہیں بلکہ ٹک ٹاکر کے ہاتھ میں ڈرپ بھی لگی ہوئی ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان کی طبیعت کا فی ناساز ہے۔ واضح رہےکہ حریم شاہ نے یہ ویڈیو بغیر کیپشن کے پوسٹ کی ہے جسے اب تک کئی صارفین لائک کرچکے ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ٹک ٹاکر حریم شاہ کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل، ویڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!