ویڈیوز شیئرنگ ایپ ’’ لائیکی‘‘ کی مقبولیت میں اضافہ، پاکستان میں چوتھے نمبر پر آگئی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: ویڈیوز شیئرنگ ایپ ’’ لائیکی‘‘ عوامی مقبولیت کے سبب پاکستان میں چوتھے نمبر پر آگئی۔

مختصر ویڈیوز شیئرنگ ایپ لائیکی پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہونے لگی، حال ہی میں اس کی رینکنگ میں 14 درجے بہتری آئی ہے۔ موبائل ڈیٹا اور تجزیہ کرنے والے عالمی ادارے App Annie کے مطابق گوگل پلے اسٹور سے Likee ڈاؤن لوڈز کی بڑھتی ہوئی تعداد نے اسے پاکستان میں مقبول ترین ایپس میں چوتھے نمبر پر پہنچا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مشہور ٹک ٹاکر “پھلو”کو جب پتا چلا ٹک ٹاک بین ہو گئی ہے تو اس نے کیا کہا؟ ویڈیو دیکھیں

لائیکی نے ملک بھر میں 10ویں سر فہرست پوزیشن سے موجودہ پوزیشن گزشتہ ایک ماہ سے بھی کم مدت میں حاصل کی ہے۔ لائیکی ایپ نہ صرف ملک بھر میں مقبولیت حاصل کررہی ہے بلکہ شارٹ ویڈیوز بنانے اور انہیں شیئر کرنے کے حوالے سے یہ لوگوں کی ترجیح بنتی جارہی ہے۔ لائیکی ایپ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں ڈاؤن لوڈ کی جانے والی چند سرفہرست ایپ میں شمار کیے جانے پر انتہائی خوش ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ویڈیوز شیئرنگ ایپ ’’ لائیکی‘‘ کی مقبولیت میں اضافہ، پاکستان میں چوتھے نمبر پر آگئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!