واٹس ایپ کی صارفین کیلیے زبردست فیچر متعارف کرانے کی تیاری

whatsapp updates
Share

Share This Post

or copy the link

سان فرانسسكو: دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن ‘واٹس ایپ’ اپنے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کرنے جارہی ہے۔

واٹس ایپ کی اپڈیٹ اور فیچرز پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ‘ڈبلیو اے بیٹا انفو’ کے مطابق واٹس ایپ گروپس میں ایڈمن کو کسی بھی ممبر کا چیٹ ڈیلیٹ کرنے کا اختیار بہت جلد فراہم کردیا جائے گا۔ واٹس ایپ گروپ کے جتنے بھی ایڈمن ہوں گے انہیں نئے فیچر کے تحت کسی بھی گروپ ممبر کا چیٹ ڈیلیٹ کرنے کا اختیار ہوگا۔

ویب سائٹ کا کہنا ہے یہ نئی سہولت بہت جلد صارفین کو فراہم کردی جائے گی۔ نیا فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس یوزرز دونوں کے لیے ہوگا۔ پیغام رسانی کی اس ایپ میں ممکنہ نئے فیچر کا مقصد گروپ ایڈمن کے اختیارات میں اضافہ کرنا ہے تاکہ وہ واٹس ایپ گروپ کو بہتر انداز میں چلا سکیں۔

یہ بھی پڑھیں: نمبر محفوظ کیے بغیر واٹس ایپ سے پیغام بھیجنا اب آسان

واٹس ایپ پر چیٹ ڈیلیٹ کرنے کا آپشن کب تک فراہم کیا جائے گا اس کی حتمی تاریخ سامنے نہیں آئی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
واٹس ایپ کی صارفین کیلیے زبردست فیچر متعارف کرانے کی تیاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!