واٹس ایپ پروفائل پکچر پر کلک کرکے اسٹیٹس بھی دیکھا جاسکے گا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

سلیکان و یلی: رواں سال واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ اور پہلے سے موجود فیچرز میں مزید بہتری کی ہے۔ گوگل پلے بی ٹا پروگرام میں واٹس ایپ جلد ہی اپنی نئی اپ ڈیٹ میں ایک اور اہم فیچر متعارف کروانے جارہا ہے۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ وے بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ وائس میسیجز کے لیے پلے بیک اسپیڈ، ملٹی ڈیوائس لاگ ان، آرکائیو اور دیگر اہم فیچرز میں مزید بہتری لا رہا ہے۔ جب کہ جلد ہی نئی اپ ڈیٹ 2.21.17.5 میں ایک اہم فیچر کا اضافہ کرنے جا رہا ہے، جس کے تحت اب استعمال کنددگان پروفائل پکچر پر کلک کرکے اسٹیٹس اپ ڈیٹ بھی دیکھ سکیں گے۔

کسی بھی استعمال کنندہ کی پروفائل پکچر پر کلک کرتے ہی واٹس ایپ ایک الرٹ پیش کرے گا کہ کیا آپ اسٹیٹس اپ ڈیٹ یا پروفائل پکچر دیکھنا چاہتے ہیں؟ یہ فیچر ٹوئٹر فلیٹ سے کسی حد تک ملتا جلتا ہے۔ وے بی ٹا انفو کے مطابق یہ فیچر ابھی ڈیولپمنٹ کے مراحل میں ہے اور اسے جلد ہی بی ٹا ٹیسٹر کے لیے مستقبل میں آنے والی اپ ڈیٹ میں جاری کیا جائے گا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
واٹس ایپ پروفائل پکچر پر کلک کرکے اسٹیٹس بھی دیکھا جاسکے گا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!