نائجیرین صدرکے بیٹےکی شادی، 100زائد طیاروں میں مہمانوں کی آمد

featured
Share

Share This Post

or copy the link

نائجیرین صدر کے بیٹے کی شاہی خاندان میں شادی دیکھ کر حکمران طبقہ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگیا۔

یوسف بوہاری اور زہرہ ناصر کی شادی میں اہم ملکی و غیر ملکی شخصیات نے 100 سے زائد نجی طیاروں میں شرکت کی، جس کے باعث ائیر پورٹ پر طیاروں کی قطاریں لگ گئیں۔ تقریب میں لوگ قیمتی ملبوسات پہنے نظر آئے جبکہ خوبصورت سجاوٹ اور روایتی افریقی دُھنیں بھی بکھیریں گئیں، شہر کانو کے شاہی محل میں ہزاروں مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔

نائجیرین صدر کے بیٹے اور دلہن کی ملاقات برطانیہ میں دوران تعلیم ہوئی تھی، دلہن کا تعلق مذہبی گھرانے سے ہے۔ اس سے قبل نائیجیریا میں صدارتی اور شاہی خاندانوں کے درمیان ایسی شادی کی مثال نہیں ملتی۔ پرتعیش تقریبات کا سلسلہ ہفتے بھر جاری رہا۔ نائجیریا میں تقریبات کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
نائجیرین صدرکے بیٹےکی شادی، 100زائد طیاروں میں مہمانوں کی آمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!