موٹرسائیکل سوار کی نوجوان کو ٹکر، مزاحمت پر مسیحی نوجوان قتل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

موٹرسائیکل سوار کی نوجوان کو ٹکر، مزاحمت پر مسیحی نوجوان کو قتل. منڈی بہاؤالدین جیل روڑ پر مسیحی کمیونٹی کا روڑ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 10 دسمبر 2021) منڈی بہاٰءالدین میں افسوس ناک واقع پیش آیا: منڈی بہاؤالدین میں روڈ ایکسیڈنٹ کا معاملہ۔ ہاتھا پائی میں زخمی ہونے والا مسیحی جوجوان جتن نعیم نامی لڑکا زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے ہسپتال میں اپنی جان کی بازی ہار گیا ۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین: تیز رفتار گاڑی نے 5 بچوں کے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

منڈی بہاؤالدین ڈاکخانہ روڈپر میسح کمیونٹی کا روڈ بلاک کر کے احتجاج. احتجاج میں مظاہرین کا کہنا ہے کہ جتن نعیم کو گزشتہ رات ڈاک خانہ روڈپر موٹر سائیکل نے ٹکر ماری تھی. جب جتن نے مزاحمت کی تو لڑکے ڈنڈوں سے مارنے لگے. زخمی حالت میں جتن کو ہسپتال منتقل کیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے۔ مظاہرین نے احتجاج میں ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
موٹرسائیکل سوار کی نوجوان کو ٹکر، مزاحمت پر مسیحی نوجوان قتل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!