منڈی بہاوالدین: گندے نالہ سے لے کر کھیوہ پل آلہ روڈ کی مرمت کیلئے جلد فنڈ جاری ہوگا وسیم افضل چن

Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین ( ذیشان اسماعیل شاد 28 دسمبر 2020) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسیم افضل چن نے گزشتہ روز کھیوہ پل کے قریب خراب سڑک کی مرمت کی خبر لگنے پر صحافی ذیشان اسماعیل سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے بتایا کے انشاءاللہ فنڈ جاری ہوتے ہی روڈ کی مرمت کا کام شروع کردیا جائے گا

صحافی ذیشان اسماعیل نے سوال کیا کے آپ کا روزانہ گزر بسر اسی روڈ سے ہی ہوتا ہوگا آپ نے آتے جاتے اکثر حادثات دیکھے ہوں گے اس سڑک پر پیدل آنا جانا بھی مشکل ہے روڈ پر بڑے بڑھے گڑھے ہیں کسی بھی وقت جان لیوا ثابت ہوسکتے ہیں وسیم نے افضل چن نے کہا کے انشاءاللہ سیاست میں آنے کا مقصد ان مسائل کو حل کروانا عوام کی خدمت اولین ترجیح انشاءاللہ تمام تر معمالات حل ہوں گے.

ترقیاتی فنڈ منظور ہوتے گے انشاءاللہ یہ کام کروائیں گے سڑک کی مرمت کا کام فنڈ کی منظوری کے بعد جلد شروعج کروادیا جائے گاانشاءاللہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے ہمارا کام یہی کے عوام کی خدمت کرنا ہم دن رات عوام کے حقوق کیلئے کوشاں ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین: گندے نالہ سے لے کر کھیوہ پل آلہ روڈ کی مرمت کیلئے جلد فنڈ جاری ہوگا وسیم افضل چن

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!