منڈی بہاوالدین اندرون شہر اور محلوں میں لاکھوں روپے کی لاگت سے لگائے گئے صاف پانی کے فلٹریشن پلانٹ خستہ خالی کا شکار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین کی عوام صاف پانی پینے سے محروم اندرون شہر اور محلوں میں لاکھوں روپے کی لاگت سے لگائے گئے صاف پانی کے فلٹریشن پلانٹ خستہ خالی کا شکار ہیں

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 12 جولائی 2021) منڈی بہاوالدین اندورن شہر کے ساتھ ساتھ محلہ جات میں سابقہ حکومت میں لگائے گئے پانی کے فلٹریشن پلانٹ خستہ خالی کا شکار ہوچکے ہیں شہر کے اندر غلہ منڈی میں لاکھوں روپے کی لاگت سے بنائے گے فلٹز میں اب لوگوں نے کاروبار شروع کرکے وہاں پر پرندے بیچھنے کے آڈے بن چکےہیں.

لنڈا بازار دیوان مشتاق چوک میں لگے فلٹر کو بھی اب تالوں کی نظر کردیا گیا کمیٹی کے پاس لگے فلٹر سے ٹوٹیاں ہی غائب اگر بات کی محلہ جات کی تو گوڑھا محلہ۔5 وارڈ۔صوفی پورہ ۔منشی محلہ میں ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے بنائے گے فلٹرز کے علاوہ گورنمنٹ کے تمام فلٹرز خراب اور ٹوٹیاں غائب ہیں منڈی بہاوالدین کی عوام کا ڈی سی منڈی بہاوالدین طارق علی بسراء اور متعلقہ اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین اندرون شہر اور محلوں میں لاکھوں روپے کی لاگت سے لگائے گئے صاف پانی کے فلٹریشن پلانٹ خستہ خالی کا شکار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!