منڈی بہاوالدین: چینی کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ فروخت بند، عوام پریشان۔ چینی کی بلیک قیمت 210 سے تجاوز کرگئی۔ چینی ڈیلرز نے مارکیٹ میں سیل بند کر دی
منڈی بہاوالدین: اسسٹنٹ کمشنرعدنان بشیر کے ناروا رویہ کی وجہ سے سیل بند کی ہے۔ چینی کی ترسیل کم ہونے سے مارکیٹ میں شارٹیج ہے۔ مطالبات پورے نہ کیے گئے ہڑتال کا اعلان کریں گے، ڈیلر کی میڈیا سے بات چیت
منڈی بہاوالدین: چینی کی مصنوعی قلت اور اوورچارجنگ کی اجازت نہیں دینگے۔ مارکیٹ میں ہڑتال نہیں ہے، چینی سرکاری ریٹ پر دستیاب ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین عدنان بشیر
