منڈی بہاءالدین پولیس کی کاروائیاں، لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد، ملزمان گرفتار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایات پرمنڈی بہاوالدین پولیس کی زبردست کاروائیاں، ملزمان نے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسررقہ برآمد، مقدمات درج

منڈی بہاؤالدین پولیس( ایم.بی.ڈین نیوز 17 مارچ 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایات پر ناجائز اسلحہ؛ چوروں؛ ڈکیتوں؛منشیات فروشوں کیخلاف جاری مہم کے دوران ضلعی پولیس کا جرائم۔پیشہ افراد کیخلاف گھیرا تنگ مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان گرفتار.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین پولیس کی بڑی کاروائی، ملزمان سے ڈیڑھ کروڑ کا مال مسروقہ برآمد

مقدمات نمبرز 07/22 بجرم 381.-21/22 بجرم 457/380-21/22 بجرم457/380-وغیرہ میں مطلوب ملزمان عثمان۔جاوید۔فیصل کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے ایک ہنڈا 125 موٹرسائیکل03 عدد LCD’s . فوٹو کاپی مشین. 01 سآونڈ سسٹم ودیگر سازوسامان برآمد کرکے قانونی کاروائی شروع کردی.

جبکہ دیگر تھانہ جات گوجرہ۔سٹی۔صدر میں ملزمان علی رضا۔فیضان۔اویس۔جاوید کے قبضہ سے۔ 10 لیٹر شراب۔ 02 پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن اور ملزمہ ارم بی بی کے قبضہ سے 1260 گرام چرس معہ 480 روپے وٹک برآمد کرکے انکے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹر کئے۔

بہترین و عمدہ کارکردگی پر انور سعید کنگرا (DPO منڈی بہاؤالدین) کیطرف سے پوری ٹیم کو شاباش۔ ہمارا مشن جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں سے پاک معاشرہ:منڈی بہاؤالدین پولیس

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین پولیس کی کاروائیاں، لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد، ملزمان گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!