منڈی بہاءالدین میں فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی، ہسپتال منتقل

firing
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین: تصویر سٹیٹس پہ لگانے کا معاملہ، گوڑھا محلہ میں 3موٹرسائیکلوں پر سوار مسلحہ افراد کی گھر کے سامنے کھڑے نوجوان پر فائرنگ. گولیاں لگنے سے نوجوان شدید زخمی، ہسپتال منتقل

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 8 جنوری 2022) گوڑھا محلہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی۔ لڑکے کی تصویر سٹیٹس پر لگانے پر دوستوں نے اپنے ہی دوست پر اندھا دھند فائرنگ کر دی. گوڑھا محلہ گنبد مسجد والی گلی چوک میں اپنے گھر کے سامنے نوجوان ابرار عرف کالو قوم آرائیں کھڑا تھا کہ 3 موٹرسائیکلوں پر نامعلوم مسلحہ افراد آئے اور انہوں نے ابرار پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔

اندھا دھند فائرنگ کی ذد میں 3 گولیاں نوجوان کی ٹانگوں پر لگے ۔ نامعلوم افراد فائرنگ کرتے ہوئے ریلوے لائن صوفی سٹی روڈ کی طرف چلے گئے۔ زخمی نوجوان کو ریسکیو 1122 گاڑی کی عدم دستیابی کی وجہ سے اپنی مدد آپ کے تحت موٹرسائیکل پر بٹھا کرڈی ایچ کیو ہسپتال مرالہ روڈ منڈی بہاءالدین منتقل کر دیا گیا ہے.

لڑکے کی تصویر اسٹیٹس پر لگائی جس کا دوسروں لڑکوں کو غصہ تھا کہ ہمارے دوست کی تصویر کیوں لگائی جس کی وجہ سے مخالف دوستوں نے ابرار عرف کالو پر اندھا دھند فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین میں فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی، ہسپتال منتقل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!