منڈی بہاءالدین میں 1 دن میں دو لڑکیوں کو قتل کر دیا گیا

Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہو ہو گیا۔ منڈی بہاءالدین میں دو مختلف واقعات میں 2 لڑکیوں کو قتل کر دیا گیا۔

منڈی بہاءالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 19 ستمبر 2021 ) پہلے واقعہ میں تھانہ گوجرہ کے علاقہ رکن میں مبینہ طور پر سسرالیوں نے بہو فوزیہ کو زہردے کر ماردیا۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ملکوال ہسپتال منتقل۔ مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیں: ملکوال: ماسٹر اعظم چچاذاد بھائیوں کے ہاتھوں قتل

دوسرے واقعہ میں منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں تھانہ قادرآباد کے علاقہ بھوا حسن میں مطلوب بی بی دختر موندا قوم مسلم شیخ سکنہ بھوآحسن کو اس کے بھائی محمد اقبال نے قتل کر دیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین میں 1 دن میں دو لڑکیوں کو قتل کر دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!