ملکوال:قتل کیس کے اشتہاریوں سمیت 13 ملزمان گرفتار ، بھاری اسلحہ برآمد

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین: ملکوال سرکل میں قتل کیس کے اشتہاریوں سمیت 13 ملزموں کو گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا ہے ڈی پی او ساجد حسین کھوکھر کی تھانہ ملکوال میں پریس کانفرنس

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 14 ستمبر 2021) ڈی پی او منڈی بہاءالدین ساجد حسین کھوکھر نے تھانہ ملکوال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چار افراد کے قتل کیس میں مطلوب پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ہے انہوں نے کہا کہ ضلع منڈی بہاءالدین کو ناجائز اسلحہ سے پاک کرنے کیلئے تمام تھانوں میں کاروائی جاری ہے ملکوال سرکل میں آٹھ ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں: تاجر کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کا مقدمہ دو ماہ بعد تھانہ ملکوال میں درج

ملکوال شہر میں تاجروں کی سیکیورٹی کیلئے کئے انتظامات پر انجمن تاجران کے عہدیداران کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس نظام کو ضلع کے دیگر علاقوں میں بھی متعلقہ تاجر تنظیموں کی مشاورت سے لاگو کیا جائے گا تقریب میں ڈی ایس پی راجہ فخر بشیر، ایس ایچ او تھانہ ملکوال طارق محمود وڑائچ، انجمن تاجران کے صدر بلال نیازی، جنرل سیکرٹری رانا محمد شمشاد اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال:قتل کیس کے اشتہاریوں سمیت 13 ملزمان گرفتار ، بھاری اسلحہ برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!