ملکوال: پسند کی شادی اور مقدمہ بازی کی رنجش پر مختلف واقعات میں 2نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ملزم فرار مقدمات درج

Share

Share This Post

or copy the link

پسند کی شادی اور مقدمہ بازی کی رنجش پر مختلف واقعات میں دو نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ملزم فرار مقدمات درج

ملک وال(نامہ نگار) تفصیلات کیمطابق تھانہ گوجرہ کے علاقہ ڈفر کے رہائشی تصور اقبال کے بھائی نے ملزم جاوید کدھر کی بھانجی سے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی جس کا ملزم کو رنج تھا گزشتہ روز ملزم جاوید اور مقتول تصور کا آمنا سامنا ہوا تو دونوں میں تلخ کلامی ہو گئی جس پر ملزم جاوید نے کسی کے وار کرکے تصور اقبال کو قتل کر دیا گوجرہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے.

دوسرے واقعہ میں تھانہ ملک وال کے علاقہ کولوال کا رہائشی نوجوان قمر شاہ موٹر سائیکل پر ملکوال سے واپس گاؤں جا رہا تھا جب وہ بوائز ڈگری کالج کے قریب پہنچا تو گھات میں بیٹھے ملزموں نے فائرنگ کر دی جس سے قمر شاہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ ملزم فرار ہو گئے ملکوال پولیس نے معظم علی شاہ، محسن شاہ سمیت دیگر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم کوئی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں آ سکی .

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال: پسند کی شادی اور مقدمہ بازی کی رنجش پر مختلف واقعات میں 2نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ملزم فرار مقدمات درج

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!