ملک وال(نامہ نگار) تفصیلات کیمطابق گلی تھانیدار والی ملکوال کے رہائشی ملک عامر اکرم نے اپنی 125سی سی موٹرسائیکل گھر کے باہر کھڑی کی اور خود ایک کام کیلئے اندر چلا گیا پانچ منٹ بعد وہ باہر نکلا تو موٹرسائیکل غائب تھی جسے نامعلوم چور چر کر لے گیا تھا متاثرہ شخص کی درخواست پر تھانہ ملکوال کے فرنٹ ڈیسک نے ابتدائی رپٹ درج کر لی ہے
You can subscribe to our newsletter completely free of charge.
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.
Related News
Today Post
No more posts to display!
Try again.
