ملکوال شہر اور گردونواح میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ بدترین لوڈ شیڈنگ

mandi bahauddin load shedding
Share

Share This Post

or copy the link

شہر اور گردونواح میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ بدترین لوڈ شیڈنگ منگل اور بدھ کی درمیانی رات تیز ہوا کے باعث میانی فیڈر کی بجلی تمام رات بند رہی شہری بے حال ، بجلی پیداوار میں کمی کے باعث لوڈ شیڈنگ کرنا پڑ رہی ہے ترجمان گیپکو ملکوال

ملک وال(نامہ نگار) تفصیلات کیمطابق ملکوال شہر اور گردونواح میں شدید گرمی اور ماہ رمضان میں گیپکو نے بجلی کی چھ سے آٹھ گھنٹے اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع کر دی ہے جبکہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات تیز ہوائیں چلنے سے 132 کے وی گرڈ اسٹیشن ملکوال کے تمام فیڈرز کو غیر اعلانیہ طور پر بند کر دیا گیا

میانی فیڈر کی بجلی تمام رات بند بند رہی جبکہ اسلام پورہ فیڈر کی بجلی رات ساڑھے بارہ بجے بحال ہو سکی بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان بجلی کی لوڈ شیڈنگ ناقابل برداشت ہے شہریوں نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ آئی پی ہیز کے واجبات فوری ادا کرکے بجلی کی سپلائی مسلسل بحال رکھی جائے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال شہر اور گردونواح میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ بدترین لوڈ شیڈنگ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!