محکمہ ماحولیات کے چھاپے، آگودگی کا باعث بننے والے 3 بھٹوں کو سیل کر دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاﺅلدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 02 دسمبر 2021) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احسان الحق ضیاء کی ہدایت پر محکمہ موحولیات فیلڈ آفسیر محمد عاطف عمران نے تحصیل پھالیہ کے مختلف بھٹوں پر چھاپے مارے اور بغیر زگ زیگ ٹیکنالوجی والے 3 مختلف بھٹوں کو سیل کے 1 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ کیا۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ منڈی بہاو ءالدین کے بھٹہ مالکان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق صرف Zigzag Technology والے بھٹوں کی اجازت ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے بھٹوں کو سیل کیا جائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ مالکان کو بھاری جرمانوں کے ساتھ جیل کی ہوا بھی کھانی پڑے گی لہذاماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن منڈی بہاو ءالدین کا ساتھ دیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
محکمہ ماحولیات کے چھاپے، آگودگی کا باعث بننے والے 3 بھٹوں کو سیل کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!