ماجھی: گھر کی چھت سے گزرنے والی 11کے وی تاروں نے 24سالہ نوجوان کی جان لے لی

Share

Share This Post

or copy the link

تحسیل ملکوال کے گائوں ماجھی میں گھر کی چھت سے گزرنے والی 11کے وی تاروں نے 24سالہ نوجوان کی جان لے لی

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 16 اگست 2021) ملکوال کے گائوں ماجھی میں گھر کی چھت سے گزرنے والی 11 کے وی کی ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرا کر 24 سالہ محمد وسیم ولد منظور احمد زخمی ہو گیا جسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاوالدین منتقل کیا گیا. جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال انتظامیہ نے مریض کی حالت تشویشناک ہونے پر گجرات ہسپتال ریفر کرنے کو کہا.

محمد وسیم کو گجرات ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار گیا اور راستے میں ہی دم توڑ گیا. آج اسکی نماز جنازہ ماجھی قبرستان میں ادا کر دی گئی. آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کر دیا گیا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ماجھی: گھر کی چھت سے گزرنے والی 11کے وی تاروں نے 24سالہ نوجوان کی جان لے لی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!