مائیکرو سافٹ کی ونڈوز 11 مارکیٹ میں آگئی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 متعارف کرادی ہے۔

خبر رساں ادارے ڈاڈ نیٹ کے مطابق مائیکرو سافٹ کے ونڈز کے نئے ورژن سے متعلق کئی باتیں سوشل میڈیا پر کی جا رہی تھی، تاہم سامنے آنے والی ونڈوز اس سے یکسر مختلف ہے۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے نئی ونڈوز 11 میں صارفین کیلئے حیران کن آپریٹنگ سسٹم پیش کیا ہے۔

یہ کمپنی کی جانب سے اس کے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کا تازہ ترین ورژن ہے۔ اس نئے ورژن میں کمپنی نے زیادہ فوکس ونڈو استعمال کرنے والوں کیلئے انٹر فیس بذریعہ مکمل تبدیل شدہ لے آؤٹ ڈیزائن پر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اسے ری ڈیزائن کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں اس کی کارکردگی میں بہتری لائی گئی ہے۔ اس میں ایک مکمل نیا اسٹارٹ مینیو، ونڈوز اسٹور اور ریفریشنگ ڈیزائن شامل کیا گیا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مائیکرو سافٹ کی ونڈوز 11 مارکیٹ میں آگئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!