قطر کا 12 جولائی سے سیاحتی ویزے بحال کرنے کا فیصلہ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: قطر کی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے بعد 12 جولائی سے سیاحتی و فیملی ویزے بحال کرنے کافیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق قطرمیں کورونا کے باعث اب تک کل اموات 598 ہوچکی ہیں جبکہ 2لاکھ 23 ہزار31کوروناکیسزاب تک رپورٹ ہوئے ہیں۔ رواں برس اپریل میں قطرمیں داخل ہونے والے پاکستانیوں کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔جن کے تحت قطرآنے والے پاکستانیوں کیلیے کورونا ٹیسٹ اور10روزقرنطینہ بھی لازمی قراردیاگیاتھا.

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی شہریوں کے لیے10سال بعد کویت کے ویزے بحال

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
قطر کا 12 جولائی سے سیاحتی ویزے بحال کرنے کا فیصلہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!