قادرآباد: لڑائی میں صلح کروانے والا شخص ڈنڈا لگنے سے جاں بحق

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین، قادرآباد میں صلح کی کوشش کرنے والا شخص مضروب ہو کر انتقال کر گیا۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 جون 2021) تفصیل کے مطابق قادرآباد بازار میں اجمل کی دوکان کے سامنے لڑکے لڑ رہے تھے۔ اجمل نے لڑائی ختم کرانے کی کوشش کی تو ایک لڑکے نے اس کے سر پر بلا دے مارا جس کے باعث اجمل شدید زخمی ہو گیا جسے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا. دو دن ہسپتال میں رہنے کے بعد اجمل زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے انتقال کر گیا۔

محمد اجمل، قادرآباد کی معروف شخصیت ماسٹر اسلم عابد صاحب کے چھوٹے بھائی تھے۔ قادرآباد کی تاجر برادری نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔ آج جنازے کے وقت پورا قادرآباد بازار بند کر دیا گیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
قادرآباد: لڑائی میں صلح کروانے والا شخص ڈنڈا لگنے سے جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!