فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریئس10‘ 2023 میں ریلیز کی جائے گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فاسٹ اینڈ فیوریئس سلسلے کی نویں فلم رواں سال جولائی میں ریلیز کی گئی اور اب اس سلسلے کی دسویں فلم 2023 میں ریلیز کی جائے گی جس کے ہدایت کار جسٹن لین ہیں۔
تاہم فلم کی عکسبندی آئندہ سال شروع کی جائےگی۔ ہالی ووڈ فلم فاسٹ اینڈ فیوریئس10 2023 میں سینما گھروں کی زینت بنے گی
