علیزہ شاہ کی مبینہ بوائے فرینڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا

alizeh shah
Share

Share This Post

or copy the link

اپنے متنازع لباس اور بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی خوبصورت اداکارہ علیزہ شاہ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر آگ لگا دی ہے۔ اداکارہ علیزہ شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مبینہ طور پر ان کا بوائے فرینڈ بھی موجود ہے۔

وائرل ویڈیو میں ایک نوجوان کو اداکارہ علیزہ کو کھانا کھلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے تاہم نوجوان کا چہرہ نظر نہیں آ رہا۔ سوشل میڈیا پر صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ ہاتھ علیزہ شاہ کے بوائے فرینڈ کا ہو سکتا ہے جس کے ساتھ تصاویر پہلے بھی وائرل ہو چکی ہیں۔

علیزے شاہ کا اپنی اسموکنگ ویڈیو لیک ہونے پر قانونی کارروائی کا فیصلہ

مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو یہ انداز بالکل پسند نہیں آیا اور اس پر شدید تنقید کی گئی۔ ایک نے تبصرہ کیا کہ اب وہ معصوم دعا نہیں رہی جو ڈرامہ ‘عہد وفا’ میں دیکھی گئی تھی۔ ایک اور صارف نے لکھا، “یہ کس قسم کی حرکتیں ہیں؟ کیا مشہور ہونے کے صرف یہی طریقے ہیں؟”

اسی طرح صارفین نے یہ بھی پوچھا کہ کیا یہ حرکتیں کسی مسلمان اور پاکستانی کے حق میں ہیں؟ یاد رہے کہ علیزہ شاہ اس سے قبل اداکارہ منسا ملک کے ساتھ جھگڑے اور شازیہ منظور کے ساتھ ریمپ واک کے تنازع کی وجہ سے خبروں میں رہی ہیں۔

1
happy
Happy
0
sad
Sad
1
annoyed
Annoyed
2
surprised
Surprised
4
infected
infected
علیزہ شاہ کی مبینہ بوائے فرینڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!