ضلع بھر میں اب تک دو لاکھ 70ہزار افراد کو کورونا ویکسینیشن لگائی جا چکی ہے جو پنجاب بھر میں نمایاں ہے، سی ای او ہیلتھ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ملک وال(نامہ نگار) چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ضلع منڈی بہاء الدین ڈاکٹر محمد الیاس گوندل نے گزشتہ روز مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں اب تک دو لاکھ 70ہزار افراد کو کورونا ویکسینیشن لگائی جا چکی ہے جو پنجاب بھر میں نمایاں ہے

انہوں نے کہا کہ ہمارا ٹارگٹ ہے کہ 9 لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگائے جائے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹڑ محمد الیاس گوندل نے علمائے کرام سیاسی نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لوگوں میں کورونا ویکسین کی اہمیت کے متعلق شعور پیدا کریں انہوں نے کہا کہ کورونا کی چورتھی لہر انتہائی خطرناک ہے لہٰذا شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ جلد از جلد اپنے قریبی سنٹرز سے ویکسین لگوائیں تاکہ وہ کورونا کی اس چوتھی لہر سے محفوظ رہیں .

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ضلع بھر میں اب تک دو لاکھ 70ہزار افراد کو کورونا ویکسینیشن لگائی جا چکی ہے جو پنجاب بھر میں نمایاں ہے، سی ای او ہیلتھ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!