شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کو بھی امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ابوظہبی ( تازہ ترین اخبار ۔ 15 جولائی 2021ء ) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کو بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا جاری کردیا گیا ہے ۔ 34 سالہ ثانیہ مرزا کی وجہ سے بھارت کو ٹینس کے میدان میں دنیا بھر میں شہرت ملی ،اس وقت ثانیہ مرزا لندن میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ومبلڈن اوپن میں شرکت کی ۔ 39 سالہ شعیب ملک پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان ہیں جنہوں نے 1999ء سے اب تک قومی ٹیم کے لیے 35 ٹیسٹ، 287 ون ڈے اور 116 ٹی ٹونٹی کھیلے ہیں ۔

دونوں وہاں ٹینس اور کرکٹ اکیڈمیز بھی قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات نے 2019ء میں رہائشیوں کے لیے گولڈن ویزے کا اعلان کیا تھا ۔ 5 یا 10 سال کا ویزا خود کار طریقے سے ری نیو ہوجائے گا. دنیائے کھیل کے دونوں ستارے وہاں ٹینس اور کرکٹ اکیڈمیز بھی قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کو بھی امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!