سینیٹ میں یوم اقبال پر چھٹی بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: ایوان بالا میں شاعر مشرق یوم اقبال پر چھٹی بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔

حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل علی آغا نے 9 نومبر یوم اقبال کی چھٹی بحال کرنے کی قرارداد سینیٹ میں پیش کی جسے متفقہ طورپر منظور کرلیا گیا۔ سینیٹر کامل علی آغا نے قرارداد میں کہا کہ علامہ اقبال کی سالگرہ پر ہمیشہ چھٹی ہوتی تھی، کچھ عرصہ قبل یہ چھٹی ختم کردی گئی.

میری خواہش ہے کہ 9 نومبر کی چھٹی بحال کی جائے۔ اس پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے جواب سے ایوان کو آگاہ کیا جائے۔ چیئرمین سینیٹ نے معاملہ کابینہ اور حکومت کے حوالے کردیا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سینیٹ میں یوم اقبال پر چھٹی بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!