ریسکیو 1122 سروس کے لئے علیحدہ قانون بنایا جائے اور عوام کو سختی سے اس پر عمل کروایا جاے ،عوامی رائے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

میانہ گوندل (بیوروچیف )1122 سروس کے لئے علیحدہ قانون بنایا جائے اور عوام کو سختی سے اس پر عمل کروایا جاے ‘تفصیلات کے مطابق 1122 سروس عوام کی سہولت کے لیے وزیر اعلی پرویز الہی کے دور حکومت میں شروع کی گئی ‘جسے عوام میں خوب سراہا گیا –

ریسکیو1122 سروس فوری طور پر ایکسیڈنٹ والی جگہ اس کے علاوہ مریضوں کو جلد از جلد ھسپتال میں پہنچانا خوب احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہے لیکن افسوس کی بات ھے کہ لوگ 1122 گاڑی جب سائرن بجا کر دور سے آرہی ہے راستہ نہیں دیتے ‘ایمرجنسی مریض ھوتے ہیں جن کو بروقت طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے فوت ہو جاتے ہیں اگر مل جائے تو ان کی جانیں بچ سکتی ہیں –

عوامی حلقوں کی جانب سے اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت صوبائی اسمبلی سے 1122 محکمے کے لیے ایسا قانون پاس کروانے جس پر عوام کو سختی سے عملدرآمد کروایا جاے کہ 1122 گاڑی کو ہر ممکن راستہ ملنا چاہیے ‘سائرن کی آواز سن کر پبلک ٹرانسپورٹ کے علاوہ پیدل چلنے والے افراد سڑک کو خالی کر دیں -اگر قانون پہلے موجود ھے تو ان اداروں کے لیے لمعہ فکریہ ھے –

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ریسکیو 1122 سروس کے لئے علیحدہ قانون بنایا جائے اور عوام کو سختی سے اس پر عمل کروایا جاے ،عوامی رائے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!