رسول قادر آباد نہر پر چک بساوا کے قریب پل کو کشادہ کرنے کا کام شروع کر دیا گیا

crane
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین کے مشرقی و جنوبی دیہات والوں کے لیے بڑی خوشخبری۔ رسول قادر آباد نہر پر چک بساوا کے قریب پل کو کشادہ کرنے کا کام شروع کر دیا گیا۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 14 مارچ 2022) چک بساوا، اسٹیشن چیلیانوالہ، ڈہوک کاسب، ڈہوک نواں لوک، ڈہوک داود، ڈہوک جوڑی، ڈہوک مراد، ڈہوک مالووال، ڈہوک سہارن، ڈہوک شہانی، رکھ بلوچ کے رہائشیوں کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ اس پل کو کشادہ کیا جائے۔ کیونکہ پل تنگ ہونے کی وجہ سے دو گاڑیاں نہی گزر سکتی تھیں۔ جس کی وجہ سے نہر کے اطراف ٹریفک کا بلاک ہونا معمول بن چکا تھا۔

اہل علاقہ کے متعدد مرتبہ احتجاج کے بعد نئے پل کی حاجی برادران کے تعاون سے منظوری ہوئی۔ اور اب اس پر عملی کام شروع ہو چکا ہے۔ اہل علاقہ کا مطالبہ ہے کہ اس پل کی تعمیر کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
رسول قادر آباد نہر پر چک بساوا کے قریب پل کو کشادہ کرنے کا کام شروع کر دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!