خاتون پر خاوند کے بھائیوں کے تشدد کا معاملہ، والد انصاف کیلئے ڈی پی او دفتر پہنچ گیا

tashadud
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین۔خاتون پر خاوند کے بھائیوں کے تشدد کا معاملہ،ڈی پی او نے نوٹس لے لیا.مقدمہ درج ہونے کے باوجود انصاف نہیں مل رہا،بزرگ والد کھلی کہچری میں پیش

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 29 مئی 2022) خاتون پر خاوند کے بھائیوں کے تشدد کا معاملہ. تفتیشی آفیسر پرویز احمد ملزمان سے مل گیا،مقدمہ سے دفعات ختم کروادی،متاثرہ خاتون کے بوڑھے باپ کا روتے ہوئے بیان. تفتیشی آفیسر کی آشیرباد سے ملزمان بچے اغواکی دھمکیاں دے رہے ہیں۔والد کی میڈیا سے بات چیت

منڈی بہاوالدین۔ڈی پی او انورسعید انور نے ایس ایچ او سول لائن کو فوری کارروائی کا حکم دیدیا. کیس کی تفتیش خراب کرنے میں ملوث پولیس افسران کے خلاف سخت ایکشن لیں گے۔عوام کو تحفظ اور انصاف فراہم کرناپولیس کا فرض ہے،غفلت برداشت نہیں کرینگے۔ڈی پی او نے سول لائن میں کھلی کچہری میں درخواستوں پر فوری احکامات دیے۔

11 مئی 2022 کو منڈی بہاءالدین کے علاقہ میں شادی شدہ خاتون پر خاوند کے بھائیوں نے تشدد کیا تھا. تھانہ سول لائن کے علاقہ رحمان پورہ میں 3بچوں کی ماں کو گھر سے نکال دیاگیا. خاوند سے میرا خرچہ بھی بندکروادیاہے۔متاثرہ خاتون نسیم اختر کی میڈیا سے بات چیت

مکمل خبر کیلئے اس لنک پہ کلک کریں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
خاتون پر خاوند کے بھائیوں کے تشدد کا معاملہ، والد انصاف کیلئے ڈی پی او دفتر پہنچ گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!