حریم شاہ نے عمرہ کے دوران شوہر کے بال نہ کٹوانے کی وجہ بتادی

hareem shah
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان میں مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے والی ٹک ٹاکرحریم شاہ ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے شوہرکے ہمراہ ادائیگی عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی۔

حریم جہاں کہیں بھی ہوں، سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپر مداحوں اور فالوررز کو اپنی سرگرمیوں سے باخبررکھتی ہیں۔ ادائیگی عمرہ کے دوران بھی حریم پاک سرزمین کے پُرنورمناظرشیئرکرتی رہیں اور شوہرکے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوزبھی بنائیں.

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ نے بے ہودہ گفتگو کرنے پر مفتی قوی کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرل

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

ویڈیوز میں بلال شاہ کو دیکھنے والے بیشترافراد نے سوال اٹھایا کہ انہوں نے سرکے بال منڈوائے یا کٹوائے نہیں جس پرحریم شاہ کی جانب سے وضاحت سامنے آئی ہے۔

انسٹاگرام پرشیئرکیے جانے والے ویڈیو پیغام میں حریم کا کہنا ہے کہ بلال اس سے قبل بھی 2 بارعمرے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں اور پہلے عمرہ میں سرمنڈوانا لازمی ہوتا ہےسو وہ پہلے ٹنڈ کرواچکے تھے

حریم نے مسجدالحرم سے ایک اور ویڈیو بھی شیئرکی جس میں مداح خاتون کی جانب سے انہیں تحفہ دیا جارہا ہے۔

حکومتی ایوانوں تک رسائی پانے اور مشہور سیاستدانوں کے ساتھ تصاویر سے شہرت پانے والی حریم شاہ اردو فلکس کی ویب سیریز رازسے او اوٹی ٹی پلیٹ فارم پر انٹری دی چکی ہیں۔ حریم نے28 جون 2021 کوشناخت ظاہرکیے بغیر پی پی رہنما سے شادی کرنے کا بھی دعویٰ کیا تھا.

بعد ازاں انہوں نے اپنے شوہر بلال کا تعارف کروایا جو پارٹی کارکن کے طورپرسامنے آئے۔ حریم نے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ساتھ اپنے شوہر کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے شوہر ان دونوں کے بیحد قریب ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
حریم شاہ نے عمرہ کے دوران شوہر کے بال نہ کٹوانے کی وجہ بتادی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!